Teesra Janam / تیسرا جنم By Khalid Jamil Akhtar

Khalid Jamil Akhtar â 0 Free download

In 2005, Dr. Khalid Jamil published his autobiography in Urdu under the title Teesra Janam.
In first part of the book Pehla Janam, he talks of his childhood memories including his stay at Petaro. He talks of his successes and achievements at Petaro, which would be of great interest for all Petarians to read.
In the second part Doosra Janam, he talks about his unfortunate accident, and how this changed his entire life. He talks of the transformation and how his mind, soul, thoughts and consciousness reacted to this change in his life. It was a rebirth for him when he rediscovered himself.
In the last part of the book Teesra Janam, he discusses the stories of his patients and friends, and provides a new insight into one's own self. He goes on to discuss issues of society and social issues and their solutions. All of this can be possible only through a change in our thought process and a sense of discovery of the self. Teesra Janam / تیسرا جنم

A must read book for everyone, wish it has English translation, it is an inspirational book for children, parents and teachers. Urdu An autobiography with aspects of self help. Urdu یہ کتاب نجانے کسی نے تحفتاً دی تھی یا راقم نے خود خریدی. کافی مدت سے نہ پڑھے جانے والی کتب کے ڈبے میں قید تھی. جب اور کچھ پڑھنے کو نہ رہا تو یہ کتاب اٹھائی اور بہت لطف آیا۔
ڈاکٹر خالد جمیل اختر سے اسی اور نوے کی دہائی میں جنم لینے والا ہر آدمی میں ضرور واقف ہوگا. ڈاکٹر خالد جمیل اختر پی ٹی وی وی پر بکثرت خصوصی افراد کے حوالے سے آیا کرتے تھے. انھوں نے خصوصی افراد کے حوالے سے کافی آگہی پیدا کی. اگر یہ کتاب زیر مطالعہ نہ آتی تو شاید میں ان کی اپنی معذوری کے بارے کبھی جان نہ پاتا۔
اس کتاب کی خاصیت سادہ پیرائے میں واقعات کو پیش کرنا ہے کہ قاری ایک لمحہ بھی اس کی ضخامت سے نہیں گھبراتا. اپنی زندگی کے حوالے سے ان کی داستان بھی کم دلچسپ نہیں. ان کی زندگی پردرد واقعات سے بھی عبارت ہے. ڈاکٹر صاحب اپنی پوری زندگی مثالی کھلاڑی اور طالب علم رہے. اپنی ذہانت کے بل بوتے پر کنگ ایڈورد میڈیکل کالج میں اولین طلبا کے ساتھ داخل ہوئے. تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں جھنڈے گاڑے. ٹریفک حادثے میں ان کی ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ ان کو معالجین کی نظر میں زندگی بھر کی معذوری سے دوچار کرچکی تھی. اپنی قوت ارادی سے بہت کچھ ممکن کیا. اس سفر میں کئی لوگ مشروط قربانیاں دینے کے باوجود ان سے بچھڑ گئے. الغرض کہ ایک عمدہ خود نوشت ہے۔

Urdu Truly inspiring! Urdu good Urdu

Teesra