Buri Aurat Ke Khatoot / بری عورت کے خطوط By Kishwar Naheed

This is a series of prose-like letters by Kishwar Naheed addressed to her unborn daughter. Buri Aurat Ke Khatoot / بری عورت کے خطوط

Kishwar Naheed ¾ 4 Free download

یہ ایک ماں کی خواہشیں, حسرتیں, خوف, اورتوقعات ہیں ایک ایسی بیٹیسے اور اسکے بارے میں جو کبھی پیدا نہ ہوئی. کہ اگر وہ پیدا ہوتی تو کیا ہوتا,اسےکیسے پالتی, کیسی پرورش کرتی, کیسے اس کی حفاظت کرتی, کیسے ان خوفناک رویوں سے محفوظ رکھتی جن سے اسے خود گزرنا پڑا.
حسرتیں کہ وہ ہوتی تو ایک ایسا دوست میسر ہوتا جس کے سامنے دل کے داغ رکھے جاسکتے. خوف کہ وہ بھی اس دنیا اور بیٹوں جیسی ہوتی تو کیاہوتا Urdu

Buri