Safar Shumal Kay / سفر شمال کے By Mustansar Hussain Tarar
Safar Shumal Kay / سفر شمال کے
Free download Safar Shumal Kay / سفر شمال کے
بہت عمدہ سفر نامہ بجانب جناب مستنصڑ حسین تاڑر۔ میں نے جب اس کتاب کو چنا تو مجھے لگا اس میں وہ تمام علاقوں کا سفر ہوگا جو کہ میں نے ماضی قریب میں کیا تھا۔ مگر میرا اندازہ بالکل غلط ثابت ہوا۔ واقعی میں بہت سے مقامات کو نہ دیکھ پائی۔ اپنوں اور مکمل پلانگ کے ساتھ اس سفر کا مزہ اور بھی دوبالا ہوگا۔
میں نے ہنزہ میں پہاڑوں پر چاک سے لکھا تو دیکھا مگر کیوں اور کیسے کیا جاتا ہے۔ اس کا پس منظر اس کتاب کے اندر جانا میں نے۔
پہاڑوں کی جانب جانے والوں کے لیے ایک مشعل راہ اور گائیڈ تاکہ ان کو وادیوں میں چھپی وادیوں اور اسکے جادو کو تلاش کر سکے۔
جب جب اس کتاب کو پڑھا مجھے وہ علاقے شدت سے یاد آئے جن کو میں نے دیکھا،جن سے میں گزری اور جن کو دیکھنے کی خواہش میرے دل میں ہے۔ اور تمام علاقے جن کو میری آنکھوں نے چھوا ہے۔
ایک خوبصورت کتاب جس نے وادی نلتر کی اہمیت کو مزید بڑھا دیا اور اس کٹھن راستے کو فخر بنا دیا۔
ضرور پڑھیں اور وادیوں کی سیر کو جائیں 9693502736 Just Started 9693502736